فلپائن کے جنوب علاقے میں مسلمانوں کے اعلیحدہ وطن کے لیے متحرک تنظیم ابوسیاف گروپ کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔
فلپائنی حکمام نے میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز پاتیکُل نامی قصبے میں ہونے والی اس جھڑپ میں دیگر 14 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سرکاری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس جھڑپ میں 3 مسلمان عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں۔