
نائجیریا کی پولیس اور فوج کے مشترکہ ترجمان ’’لیفٹنٹ ایکادیچی لواحا‘‘ (Lieutenant Ikedichi Iweha) نے زرائع ابلاغ کے نمائیندوں کو بتایا ہے کہ ان افراد کو صبح سویرے ان کے ٹھکانوں پر مارے
گئے سلسلہ وار چھاپوں کے نتیجے میں گرفتار
کیا گیا ہے۔
یہ کارروائیاں نائجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو
میں کی گئی ہے، جہاں پولیس اور فوج کے ایک
مشترکہ ترجمان نے کہا کہ ان کاروائیوں کا مقصد شدت
پسندوں کو بے بس کرنا ہے۔
انہوں نے دعوایٰ کیا کہ شرعیت کے نفاذ کے لئے جد و جہد کر نے والے اسلمی گروپ بوکو حرام کے خلاف نائجیریا کی سکیوٹی فورسسز کو ان کے مقاصد میں کامیابی مل
رہی ہے۔