امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنیٹا ایک ہنگامی دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس خطے میں مجموعی طورپر 50 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں
اور ہم اس علاقے میں یقینی طور پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کی صلاحیت
رکھتے ہیں۔ اور اس سلسلے میں کویت ایک اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
کویت 1991 کی خلیج جنگ کے بعد سے امریکہ کا ایک اہم اتحادی چلا آرہا ہے۔ اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے یہ لیون پنیٹا کا کویت کا پہلا دورہ ہے۔
کویت میں ساڑھے 13 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں،