اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دمشق کے قریب واقع عسکری ریسرچ سینٹر پر بمباری کی ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو نے شام کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئےدالحکومت کے شمال مغرب میں جارمانا کے مقام پر واقع سائنسی مرکز کو نشانہ بنایا۔ اس فضائی حملے میں 2 افراد مارے گئے جبکہ 5 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ جرمانا کا شہر دمشق سے 11 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی حکام نے دعوایٰ کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں شام کا کیمیائی اور دیگر تباہ کن اسلحہ لبنان لے کر جانے والے ٹرکوں کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ انہون نے دعوایٰ کیا ہے کہ یہ تباہ کن ہتھیار لبنان کی شعیہ ملیشیا "حزب اللہ" کے حوالے کیا جا رہا تھا۔
تجریہ نگاروں کے مطابق شام کی اندر اسرائیل کی جانب سے حملہ ایک بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔ کیونکہ ایران پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے کو ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا۔